قومی سنوکر ٹیم ایشین جونیئر سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

بدھ 26 فروری 2014 13:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) قومی سنوکر ٹیم ایشین جونیئر سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی- چیمپئن شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں بھارت میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان، بھارت، چین،افغانستان، بھوٹان، نیپال، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، اور منگولیا کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جس میں چار کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :