آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ایک دہائی بعد رواں سال زمبابوے کا دورہ کریگی
بدھ 26 فروری 2014 13:56
سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم ایک دہائی بعد رواں برس زمبابوے کا دورہ کرے گی جہاں پر کینگروز ٹیم سہ ملکی سیریز کھیلے گی جس میں میزبان زمبابوے کے علاوہ جنوبی افریقہ ٹیم شامل ہو گی۔ سہ ملکی ون ڈے سیریز جولائی یا اگست میں منعقد ہو سکتی ہے تاہم شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ کی ٹیم زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ اور لمیٹڈ میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی۔
آسٹریلوی ٹیم نے آخری بار 2004ء میں زمبابوے کا دورہ کیا تھا اور کینگروز ٹیم نے ون ڈے سیریز اپنے نام کی تھی۔ زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین پیٹر چنگوکا نے اپنے بیان میں کہا کہ مالی بحران کو دور کرنے کیلئے اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے، امید ہے کہ اس سیریز سے بورڈ کو خاصا منافع ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.