فلمی سفر میں شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی کمائی ہے‘مدیحہ شاہ
بدھ 26 فروری 2014 13:52
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء)پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پورے فلمی سفر میں شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی کمائی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ ایک پاکستانی اداکارہ ہونے کے ناطے انہوں نے آج تک ایسا کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے انہیں شرمندگی اٹھانی پڑی۔
(جاری ہے)
انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اداکاری چھوڑ رہی ہیں تو انہوں نے کہا کہ شوبز میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور اس سے دور ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتی جب بھی معیاری اوراچھے کام کردار کی پیشکش ہوئی اس نبھانے کی حامی بھرنے میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں کرونگی۔
انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی پراجیکٹ ملتا ہے کام کرتی ہوں لیکن معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی ۔مدیحہ شاہ نے کہا کہ انہوں نے کبھی کسی کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا اور نہ ہی کبھی کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کی اور اسی بات کی توقع وہ دوسروں سے بھی رکھتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.