طالبان کی کلاشنکوف بردار شریعت کسی بھی قیمت پر قبول نہیں ہے، الطاف حسین
منگل 25 فروری 2014 19:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25فروری۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کی کلاشنکوف اور ڈنڈا بردار شریعت کو کسی بھی قیمت پر قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان میں طالبان کے خوف و دہشت کے باعث کوئی ان کے خلاف بات کرنے کو تیار نہیں تھا لیکن میں نے اس خاموشی کے قفل کو توڑا اور کراچی میں یکجہتی ریلی منعقد کرکے طالبان کی دہشت کاخاتمہ کردیا۔
انہوں نے کہاکہ مسلح افواج ، رینجرز، ایف سی اورپولیس کے افسران واہلکاروں اور شہریوں کے گلے کاٹنے، معصوم بچیوں کو کوڑے مارنے، شادی کے موقع پر تالیاں بجانے کی پاداش میں انہیں قتل کرنے اور مساجد وامام بارگاہوں میں نمازیوں کو بم دھماکے کرکے قتل کرنے والے وحشی درندے ہیں اور ان وحشی درندوں کی خودساختہ شریعت کو ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.