17 واں فیبا باسکٹ بال ورلڈ کپ 30 اگست سے سپین میں شروع ہوگا
منگل 25 فروری 2014 16:21
میڈرڈ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء)فیڈریشن آف انٹرنیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (فیبا) کے زیر اہتمام 17 واں فیبا باسکٹ بال ورلڈ کپ 30 اگست سے سپین میں شروع ہوگاجس کا فائنل 14 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ فیبا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
گروپ اے میں برازیل، مصر سپین، سربیا،فرانس اور ایران شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں فلپائن، سینیگال، یونان ،پورٹو ریکواور کروشیا، گروپ سی میں امریکہ، ترکی، ڈومینیکن ریپبلک، فن لینڈ، نیوزی لینڈ اور یوکرین جبکہ گروپ ڈی میں لیتھوانیا، انگولا، کوریا، سلوانیا، میکسیکو اور آسٹریلیا شامل ہیں۔ ایونٹ کے ابتدائی روز 12 میچز کھیلے جائینگے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.