لاپتہ افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش،سات افراد کو چیمبر میں پیش کرنے کا حکم
منگل 25 فروری 2014 14:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) ملاکنڈ سے لاپتہ پینتیس افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی ، عدالت نے حراستی مرکز میں موجود سات افراد کو چیمبر میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں قانون سے کوئی بالاتر نہیں ، مشکل حالات سے کسی کو انکار نہیں، مگر آئین میں راستہ موجود ہے۔ سپریم کورٹ میں ملاکنڈ کے حراستی مرکز سے لاپتہ پینتیس افراد سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا لطیف یوسفزئی نے لاپتہ افراد کے بارے میں رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی جیلوں میں چار سو پاکستانیوں کے قید ہیں ، پینتیس میں سے گیارہ لاپتہ افراد کی افغانستان میں موجودگی کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.