عمران خان کی اصولی سیاست سے مخالفین پریشان ہیں‘ یاسر گیلانی
منگل 25 فروری 2014 13:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی اصولی سیاست اور تحریک انصاف کی مقبولیت سے مخالفین پریشان ہیں، مسلم لیگ (ن)اپنی 10 ماہ کی کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے رانا ثناء اللہ خان جیسے لوگ ہر وقت تحریک انصاف پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز شاہدرہ کی مرکزی کمیٹی کے ممبران کے ساتھ کارنر میٹنگ کے دوران کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے وزیر قانون کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ کسی سٹیج ڈرامہ انڈسٹری کے تربیت یافتہ لگتے ہیں، پنجاب کے حکمرانوں کو مغل بادشاہ کا طرز حکمرانی اپنانے کے بجائے جمہوری رویہ اختیار کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت غریب عوام پر کسی عذاب سے کم نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.