بڑی ادکارہ بننامیری خواہش نہیں ،اچھی ادکارہ کے طور پر اپنی پہچان بناناچاہتی ہوں ‘ صوبیہ خان
منگل 25 فروری 2014 13:42
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء ) ادکارہ صوبیہ خان نے کیا ہے کہ بڑی ادکارہ بننامیری خواہش نہیں ،اچھی ادکارہ کے طور پر اپنی پہچان بناناچاہتی ہوں ، تھیٹر ، ٹی وی اور فلم تینوں شعبوں میں کام کرنے کا تجربہ ا نتہائی خوشگوار ہے مگر تھیٹر میں کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے ۔ ”اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
25فروری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صوبیہ خان نے کہا کہ تھیٹرمیں کام کرتے ہوئے انتہائی محتاط رہناپڑتا ہے ۔
فلم ،ٹی وی میں اگر کوئی غلطی ہوجائے تو ا س کودرست کرلیاجاتاہے مگرتھیٹرمیں جوبات منہ سے نکل گئی وہ واپس نہیں آسکتی ۔ انہوں نے بتایاکہ میں خو ش قسمت اداکارہ ہوں جس نے مسلسل محنت سے قلیل مدت میں اپنا نام اور مقام بنایا ہے ۔میرایمان ہے کہ انسان اگر محنت کرئے تو اس کو صلہ ضرور ملتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.