ایشیا کپ کا افتتاحی میچ ،سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

منگل 25 فروری 2014 12:50

ایشیا کپ کا افتتاحی میچ ،سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ ..

ڈھاکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) ایشیا کپ کے افتتاحی می میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں نے جیت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔مصباح الحق کپتان، محمد حفیظ،احمد شہزاد، بلاول بھٹی، سعید اجمل، جنیدخان ،شاہد آفریدی،صہیب مقصود،عمر اکمل،محمد طلحہ پر مشتمل ہے۔

متعلقہ عنوان :