سپیکرسردارایازصادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کااعلان کردیا

پیر 24 فروری 2014 21:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 فروری ۔2014ء) سپیکرسردارایازصادق نے قومی اسمبلی کے9ویں اجلاس کیلئے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ،اسدالرحمان ،ڈاکٹرعارف علوی، ڈاکٹرعذرافضل، محمداقبال خان اور شاہدہ اختر علی خان پرمشتمل پینل آف چیئرپرسنز کااعلان کیا ہے جو اس اجلاس کے دوران سپیکراورڈپٹی سپیکر کی ایوان میں عدم موجودگی کی صورت میں اجلاس کی صدارت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :