پاکستان کو ہر قیمت پر امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے، چودھری نثار
پیر 24 فروری 2014 16:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ طالبان سے میچ ہوا تو اچھا نتیجہ نکلے گا ، پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کرکٹ میں اپنے جوہر دکھائے اور جارحانہ بیٹنگ کی ، وفاقی وزیر داخلہ نے بولنگ میں بھی اپنا ہنر دکھایا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طالبان بھی کرکٹ کا شوق رکھتے ہیں ، طالبان کے ساتھ میچ ہوا تو اچھا نتیجہ نکلے گا۔
انہوں نے کہا کہ ملک کو پرامن بنانے میں قوم کو اکٹھا ہونا ہوگا۔ملک کو امن کو گہوارہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔چاہے اس کے لئے کوئی بھی آپشن استعمال کرنا پڑے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ بعض طاقتیں پاکستان کو کرکٹ میں محدود کرنا چاہتی ہیں ، کرکٹ کے فروغ کے لئے موثر حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.