نامعلوم وجو ہات کی بناء پر گزشتہ 10سال سے پھٹی کی امدادی قیمتوں کا اعلان نہیں کیا جارہا،پریم چند

پیر 24 فروری 2014 15:54

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) ایف بی آر نے چینی کی پیداوار کا جائزہ لینے کیلئے سندھ کی تمام شوگر ملز میں اپنے افسران تعینات کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شوگر ملز میں افسران کی تعیناتی کا مقصد چینی کی پیداوار پر نظر رکھنا ہے، شوگر ملوں کے مالی کھاتوں پر سنگین گھپلوں پر لارج ٹیکس پیئر یونٹ نے افسران کو یومیہ رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔