انڈر 19 ورلڈکپ : انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری،پاکستان کی شاندار بائولنگ

پیر 24 فروری 2014 15:27

انڈر 19 ورلڈکپ : انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری،پاکستان کی شاندار ..

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے،انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا لیے ہیں۔

(جاری ہے)

انگلینڈ ٹیم کے کپتان نے سیمی فائنل میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستانی ٹیم کی بہترین بائولنگ اور شاندار فیلڈنگ کے باعث انگلش بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ ملا ۔ ضیا الحق نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔احمد بٹ اور کامران غلام نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

متعلقہ عنوان :