شمالی وزیرستان،طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3ساتھیوں سمیت جاں بحق
پیر 24 فروری 2014 12:25
پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) میرانشاہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان رہنما عصمت اللہ شاہین بیٹنی اپنے 3ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے علاقے درگاہ منڈی میں نامعلوم افراد ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ سے گاڑی میں موجود 4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ہلاک افراد میں سے ایک کی شناخت تحریک طالبان کےعصمت اللہ شاہین بیٹنی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دیگر افراد ان کے ساتھی تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.