کراچی:19یونین کونسلزمیں موٹرسائیکل چلانے پر لگائی گئی پابندی ختم

اتوار 23 فروری 2014 20:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری۔2014ء) کراچی کی 19یونین کونسلز میں موٹرسائیکل چلانے پر لگائی گئی پابندی ختم ہوگئی۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق موٹرسائیکل چلانے پر پابندی پولیو مہم کے باعث لگائی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :