کراچی: انسداد پولیو مہم شروع، سکیورٹی کے سخت انتظامات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی
اتوار 23 فروری 2014 12:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری۔2014ء) کراچی کے چھ اضلاع کی منتخب کردہ چوبیس یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی۔ سکیورٹی خدشات کے باعث موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ چوبیس یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔
(جاری ہے)
گڈاپ، گلشن اقبال، بلدیہ ٹاوٴن، اورنگی ٹاوٴن، سائٹ، بن قاسم، لانڈھی، صدر اور گلبرگ ٹاوٴن کی متعلقہ یونین کونسلز میں بھی انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی۔
انسداد پولیو مہم کے موقع پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے متعلقہ علاقوں میں شام چار بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پولیو ٹیموں کی حفاظت کے لئے تین ہزار پولیس اہلکار، کمانڈوز اور رینجرز کے جوان تعینات کیے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.