وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ،اجلاس میں کراچی سرکلر ریلوے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ، تجاویز بھی دی گئیں
ہفتہ 22 فروری 2014 22:33
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی سرکلر ریلوے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور کراچی میں موجود کراچی اربن ٹرانسپورٹ کمپنی کے ذمہ داران اور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی سے ویڈیولنک کے ذریعے تبادلہ خیال کیا گیا ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں جنرل منیجر آپریشنز انجم پرویز، ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک جاوید انور اور کراچی میں موجود ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ نثار احمد میمن اور کراچی اربن ٹرانسپورٹ کمپنی کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں کراچی سرکلر ریلویز کے سلسلے میں حائل دشواریوں کا جائزہ لیا گیا اور اس کے حل کے سلسلے میں مختلف تجاویزکا جائزہ لیا گیا اور آئندہ اجلاس میں ان تجاویز کو کسی ممکنہ حل تک پہنچانے کے مختلف طریقہ کار پر غور کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.