ماتحت عدلیہ میں کرپشن سے وقار مجروح ہو رہا ہے ،جسٹس میاں فصیح الملک، عدالتوں میں انصاف پیسوں سے ملتا ہے تو اس کا مطلب ہے ہم انصاف نہیں کر رہے ، ججز صاحبان اور وکلاء اپنے ماتحت سٹاف پر نظر رکھیں تاکہ کرپشن کی روک تھام کی جائے،عدلیہ میں کرپشن عدم برداشت ہے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
ہفتہ 22 فروری 2014 22:21
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 فروری ۔2014ء) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس میاں فصیح الملک نے کہا ہے کہ ماتحت عدلیہ میں کرپشن سے عدلیہ کا وقار مجروح ہو رہا ہے ، خدا کیلئے عدلیہ میں کرپشن کے حوالے سے زیرو ٹالرنس رکھیئے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ چارسدہ کے موقع پر ضلعی بار ایسوسی ایشن کے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ضلعی بار ایسو سی ایشن کے صدر محمد الطاف خان ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا۔
تقریب میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چارسدہ محمد عادل خان ، ایڈیشنل سیشن جج شہناز خٹک، ڈپٹی کمشنر چارسدہ کیپٹن ریٹائرڈ طاہر ظفر عباسی، اسسٹنٹ کمشنر سیف الاسلام ، ڈی پی او چارسدہ شفیع اللہ خان ، سمیت دیگر ججز ، سرکاری افسران اور وکلاء نے شرکت کی ۔ جسٹس میاں فصیح الملک نے اپنے خطاب میں کہا کہ عدلیہ کے پاس انصاف کے حصول کیلئے عموماَ مظلوم لوگ ہی آتے ہیں انکے جیبوں پر نظر رکھنے سے عدلیہ کا کیا وقار رہ جائیگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.