حق پرست عوامی نمائندے عوام کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے میں شب و روز مصروف عمل ہیں ،رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ
ہفتہ 22 فروری 2014 17:24
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) حق پرست رکن قومی اسمبلی سلمان مجاھد نے بلدیہ ٹاؤن میں چھیپا ایمبولینس اور چھیپا دستر خوان کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان چھیپا ایک اچھے اور نیک انسان ہیں اور اللہ کی مخلوق کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔
(جاری ہے)
ہم کو بھی چاہئے کہانسانیت کی خدمت کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائے تاکہ اور غریب اور بے سہارا لوگوں کی خدمت کرنا ہی انسانیت کی خدمت ہیانہوں نے مزید کہا کہ ہم حق پرست عوامی نمائندے عوام کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے میں شب و روز مصروف عمل ہیں قائد تحریک کا فلسفہ یہ ہے کہ انسائنت کی خدمت کی جائے اس میں کوئی تفریق نہیں ہونی چاہئے۔
بلا امتیاز رنگ و نسل و مذہب و زبان خدمت پر یقین رکھتے ہیں نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن کی عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی ان کی دہلیز پر پہنچانے میں شب وروزکوشاں ہیں۔ انہوں نے موقع پر موجود افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تمام علاقوں میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے میں ہر ایک کو اپنا اپناکردارادا کرنا ہوگا۔ہم اپنے مقاصد میں جب ہی کامیاب ہو سکتے ہیں جب ہم منظم ہوکر کام کریں۔اپنے دستیاب وسائل کو بہتر انداز میں استعمال کرنے سے ہی ہمیں کامیابی ممکن ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.