نذیر طالب علمی کے زمانے سے ہی خواب آور گولیا ں کھاتا تھا ،چند ماہ قبل مقدار بڑھادی تھی ،مقتولین کے بھائیوں کا بیان
ہفتہ 22 فروری 2014 15:59
لاہو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء )صوبائی دارالحکومت کے علاقہ جوہرٹاؤن میں ہلاک ہونے والے 8افراد کے ورثاء نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ نذیر طالب علمی کے زمانے سے ہی خواب آور گولیا ں کھاتا تھا اورموت سے چند ماہ قبل اس نے خواب آور ادویات کی مقدار بڑھادی تھی ۔
(جاری ہے)
مقتولین کے بھائی واجد اقبال نے بتایاکہ ہم نے نذیر کو ا س کے چڑ چڑ ے پن کی وجہ واہگہ باڈر کے قریب ایک مرلے کاالگ گھر بھی لے کردیا تھا تاکہ یہ علیحدہ رہے ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس کی ٹانگ پرجھلسنے کے بھی نشان ہے اس کے علاج کے لئے ہم نے 24لاکھ روپے بھی خرچ کئے ۔بھائی ڈاکٹر نصیراقبال نے بتایا کہ نذیر کچھ عرصہ ہمارے گاؤں وہاڑی بھی رہ کرآیا ہے ۔اس نے وہاڑی میں اپنے ملازم پر تیزاب پھینکاتھا جس پر وہاں بھی اس کے خلاف مقدمہ درج ہے ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.