شاہدرہ کے نواحی گاؤں میں چاربھارتی شیروں کی آمد کی خبر افواہ نکلی
ہفتہ 22 فروری 2014 15:42
لاہور /شیخوپورہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) شاہدرہ کے نواحی علاقہ چک 42میں چاربھارتی شیروں کی آمد افواہ نکلی ،دیہاتیوں کیاطلاع پر شیخوپورہ سے آنے والی محکمہ وائلڈ لائف کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس سے ڈسٹرکٹ آفیسر اور دیگر اہلکار زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ہفتہ کے روز نواحی علاقے چک 42میں کھیتوں میں کام کرنے والے دیہاتیوں نے مبینہ طور پر بھارتی حدود سے پاکستان میں داخل ہونے والے چار شیروں کی آمد بارے محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی ۔
جس پر محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم ڈسٹرکٹ آفیسر امجد فاروق کی قیادت میں چک 42کے لئے روانہ ہوئی لیکن گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے ڈسٹرکٹ آفیسر اور دیگر اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں کے مطابق ہم گزشتہ نو روز سے علاقے کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں لیکن اب تکی اطلاعات صرف افواہیں ہی ثابت ہوئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.