ہالی ووڈ کی نئی سنسنی خیز فلم ”جن “ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، فلم 4 اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

ہفتہ 22 فروری 2014 13:36

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) طاقتور جن کے گردگھومتی ہالی ووڈ کی نئی سنسنی خیز فلم” جن“ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر اور رائٹر اجمل ظہیر احمدکی فلم کی کہانی خطرناک جن کے گرد گھومتی ہے جو ایک خاندان کے افراد کی جان کا دشمن بن کر انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔ خوفناک واقعات سے بھرپور فلم جن 4 اپریل کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :