قومی جونیئر والی بال چمپئن شپ 7 اپریل سے کھیلی جائے گی
ہفتہ 22 فروری 2014 13:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جونیئر والی بال چمپئن شپ 7 اپریل سے پشاور میں کھیلی جائیگی اور میزبانی کے فرائض خیبر پختونخواہ والی بال ایسوسی ایشن انجام دیگی۔
(جاری ہے)
پاکستان والی بال فیڈریشن کے نائب صدر میجر (ر) محمد افضل نے بتایا کہ چمپئن شپ میں پاکستان والی بال فیڈریشن سے منسلک ٹیمیں حصہ لیں گی اور یکم جنوری 1995 ء کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی چمپئن شپ میں حصہ لینے کے مجاز ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ قومی جونیئر والی بال چمپئن شپ سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے جن کو قومی جونیئر ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور اس چمپئن شپ سے ملک میں والی بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان والی بال فیڈریشن کے صدر ظفر عباس لک نے چمپئن شپ منعقد کروانے کی منظوری دیدی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی باولرز کی تباہ کن باولنگ، کیوی بلے باز 100 رنز بھی نہ بنا سکے
-
پاکستان کا جارح مزاج بلے باز نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.