وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب

ہفتہ 22 فروری 2014 12:16

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب کرلیا ہے، اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم وفاقی کابینہ کو طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل اور حکومتی حکمت عملی پر بھی اعتماد میں لیں گے۔

متعلقہ عنوان :