طالبان میں اسلام نام کی کوئی چیز نہیں: بلاول بھٹوزرداری

جمعہ 21 فروری 2014 20:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 فروری ۔2014ء) پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان میں اسلام نام کی کوئی چیز نہیں لگتا ہے شاہد اللہ شاہد نے آئین نہیں پڑھا ہے۔

(جاری ہے)

کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کے بیان پر بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کوسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہ لگتا ہے شاہد اللہ شاہد نے آئین نہیں پڑھا کالعدم تنظیم میں اسلام نام کی کوئی چیز نہیں۔

متعلقہ عنوان :