تھری جی کے 3 لائسنس جاری کریں گے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

جمعہ 21 فروری 2014 19:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری۔2014ء) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تھری جی کے 3 لائسنس جاری کریں گے، وزیراعظم نے تھری جی اسپیکٹرم پالیسی منظور کرلی ہے،تھری جی ٹیکنالوجی سے متعلق گزشتہ روز تجاویز وزیراعظم کو بھیجی ہیں۔

(جاری ہے)

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ موبائل فون آپریٹرز سے ملاقات ہوئی، وزارت آئی ٹی ٹیلی کام سیکٹر کے ساتھ مل کر بہترین کام کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :