پاکستانی قوم کو امن کیساتھ رہنے کا پورا حق ہے، حمزہ شہباز
جمعہ 21 فروری 2014 17:09
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو امن کیساتھ رہنے کا پورا حق ہے۔ہم نے جو مذاکرات کیے وہ امن کیلئے کیے تھے۔
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے قصور کے نواحی گاؤں کوٹلی پٹھاناں میں ن لیگ کے ضلعی رہنما کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امن اور بقا کی اس جنگ میں جیت پاکستانی قوم کا ہی مقدر بنے گی ، پاکستانی قوم کو امن کے ساتھ رہنے کو پورا حق ہے، حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات کے لیے جو کمیٹی بنائی وہ مکمل نیک نیتی کے ساتھ بنائی اور خواہش ہے کہ ملک میں امن ہو، لیکن قتل و غارت گری اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
انہوں نے مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما ہیبت نواز خاں نیازی کے ورثاء سے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی بیوہ کیلئے دس لاکھ روپے کا چیک بھی دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.