ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں ین اور یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا

جمعہ 21 فروری 2014 16:24

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں ین اور یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران ڈالر کی شرح تبادلہ جمعرات کی نیو یارک میں شرح تبادلہ 102.47 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 102.32 ین فی ڈالر ، یورو کی شرح تبادلہ 1.3718 ڈالر فی یورو سے اضافے کے بعد 1.3719 ڈالر فی یورو ہوگئی تاہم یورو کے مقابلے میں ین کی صورتحال نیو یارک میں شرح 140.37 ین فی یورو سے کم ہو کر 140.45 ین فی یورو ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :