رواں مالی سال توانائی شعبے کے واجبات میں 17 فیصد اضافہ

جمعہ 21 فروری 2014 16:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران توانائی شعبے کے واجبات میں 17 فیصد اضافہ ہوا، جون 2013میں پاور سیکٹر کے مختلف اداروں پر واجبات کی مالیت چار سو گیارہ ارب روپے تھی، جو دسمبر 2013 میں بڑھ کر 480 ارب 70 کروڑ روپے پر پہنچ گئی۔