دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال

جمعہ 21 فروری 2014 15:04

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد21100 کیوسک‘ اخراج50000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9700اخراج9700‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد12100‘ اخراج40000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد8600ر اخراج3009ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد62300‘ اخراج55300‘ چشمہ آمد48900‘اخراج51000‘ تونسہ آمد50600‘ اخراج40100‘ پنجندآمد10200‘ اخراج5100‘گدوآمد44700‘ اخراج40300‘سکھر آمد34300‘ اخراج4600ور کوٹری بیراج پر آمد4065 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1442.27‘ ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1125.60‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح642.30فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :