پہلے ہی دن سے قرآن و سنت کا نفاذ ہوتا تو مذاکرات تعطل کا شکار نہ ہوتے ، مولانا عبد العزیز
جمعہ 21 فروری 2014 14:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ پہلے ہی دن سے قرآن و سنت کا نفاذ ہوتا تو مذاکرات تعطل کا شکار نہ ہوتے ،طالبان کی وکات نہیں ثالثی کا کر دار ادا کررہا تھا ، حکومت نے لڑنا ہے تو زمینی طریقے سے جنگ کی جائے ، دونوں فریقین آئیں اور مل بیٹھ کر قرآن و سنت کی روشنی میں بھائی بھائی بن جائیں ۔
ایک انٹرویو میں مولانا عبد العزیز نے کہاکہ میں نے پہلی ہی میٹنگ میں اس بات کا اظہار کردیا تھا کہ طالبان کا مطالبہ ہے کہ قران و سنت کا دستور ہو اور شریعت کا نفاذ ہو جس پرحکومتی کمیٹی نے کہا کہ یہ ہمارے بس میں نہیں جس کے بعد میں نے کہہ دیا تھا کہ پھر یہ مذاکرات کیسے آگے بڑھ رہے ہیں۔ اگر پہلے ہی دن سے اس ملک میں قرآن و سنت کا نفاذ ہوتا تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.