موجودہ حکومت نے ایڈ نہیں ٹریڈ کے دیرینہ نعرے کو سچ کردکھایا ہے،انجینئر خرم دستگیر خان،بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات استوار کرنے سے قبل ملکی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ،ایف پی اے اور پی ٹی اے کے معاہدے ہمارے مسائل کا حل نہیں ہیں،پاکستانی سفارت خانوں میں کمرشل قونصل تعینات کیے جائیں گے ،وفاقی وزیر صنعت و تجارت کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 فروری 2014 20:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر تجارت و صنعت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ایڈ نہیں ٹریڈ کے دیرینہ نعرے کو سچ کردکھایا ہے۔ پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس ملنا اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے ۔بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات استوار کرنے سے قبل ملکی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ۔ایف پی اے اور پی ٹی اے کے معاہدے ہمارے مسائل کا حل نہیں ہیں ۔
دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں میں کمرشل قونصل تعینات کیے جائیں گے ۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا نیا چیئرمین جلد تعینات کیا جائے گا جس کا اعلان جلد وزیر اعظم کریں گے ۔ایس آر او اور نئی ٹیکس پالیسیوں میں تبدیلی کا اعلان جون میں کیا جائے گا ۔وہ جمعرات کو وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے ہیڈ آفس فیڈریشن ہاوٴس کے دورے کے موقع پر تاجر و صنعتکاروں سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کررہے تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.