بلوچستان اسمبلی کا اجلاس مارچ کے پہلے ہفتے میں بلائے جانے کا امکان

جمعرات 20 فروری 2014 20:12

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی بیرون ملک روانگی کے باعث بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس اب مارچ کے پہلے ہفتے میں بلائے جانے کا امکان ہے پہلے یہ اجلاس فروری کے آخر میں بلانا تھا وزیراعلیٰ بلوچستان کی بیرون ملک روانگی کے باعث اب یہ اجلاس مارچ کے پہلے ہفتے میں بلایا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :