جمشید دستی نے ”جاگوتحریک “ شروع کرنے کا اعلان کر دیا،لاہور سے باقاعدہ تحریک شروع کی جائیگی،غریب عوام اور پاکستان کیلئے اپنی کشتیاں جلا کر نکلا ہوں، عوام بھی ساتھ دیں ‘ آزاد رکن اسمبلی کی گفتگو
جمعرات 20 فروری 2014 19:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ”جاگو تحریک “ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب عوام اور پاکستان کیلئے اپنی کشتیاں جلا دی ہیں اب عوام بھی میر اساتھ دیں ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں مک مکا ہے اور ملک میں حقیقی نہیں جعلی اپوزیشن اور اسی لئے جنگی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
گزشتہ روز ” این این آئی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ حکمرانوں کی پالیسیوں کے باعث حالات خونی انقلاب کی طرف بڑھ رہے ہیں ، اگر آج ہم نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو اوپر والا بھی ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے قوم کا مستقبل گروی رکھ دیا ہے،طالبان سے مذاکرات کی باتیں جھوٹ ہیں، کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، سب کچھ امریکہ کے کہنے کے مطابق ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.