ملک کو درپیش سنگین مسائل ،چیلنجز سے نبٹنے کیلئے قوم کو متحد کرنا سب سے اہم ضرورت ہے‘ سینیٹر ایس ایم ظفر،ہمارے معاشرے سے سچ غائب ہو چکا ہے ہمیں بطور ایک قوم اپنی شناخت پر فخر کرنا چاہیے ‘ معروف قانون دان
جمعرات 20 فروری 2014 19:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) معروف قانون دان سینیٹر ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سنگین مسائل اور چیلینجز سے نبٹنے کے لئے قوم کو متحد کرنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ”پاکستان کو درپیش سنگین چیلنجز“ کے موضوع پر منعقدہ خصوصی سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پرسابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، جسٹس ریٹائرڈمیاں محبوب احمد،جنرل ریٹائرڈنصیر اختر ، ائیر مارشل ریٹائرڈانورمحمود ، ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیئز پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد، ایڈوائزر ٹو وائس چانسلر کرنل ریٹائرڈ اکرام اللہ خان، فیکلٹی ممبران اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ایس ایم ظفر نے کہا کہ ہمارے معاشرے سے سچ غائب ہو چکا ہے اور قومی یکجہتی کو سنگین مسائل درپیش ہیں اور ہمیں بطور ایک قوم اپنی شناخت پر فخر کرنا چاہیے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.