کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے 5افرادجاں بحق

جمعرات 20 فروری 2014 19:03

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری۔2014ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیوذرائع کے مطابق اورنگی ٹاوٴن ایم پی آر کالونی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متعلقہ عنوان :