افغان مصالحتی عمل کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں،امریکا
جمعرات 20 فروری 2014 17:48
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) امریکانے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت افغانستان میں امن اوراستحکام کی کوشش میں امریکا کے اہم اتحادی ہیں۔
(جاری ہے)
واشنگٹن سے جاری کئے گئے بیان میں محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف کا کہنا تھا کہ افغان مصالحتی عمل کے لئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں،پاکستان یقینا افغانستان میں امن اور استحکام کے لئے ایک اہم اتحادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت بھی افغانستان کو مستحکم اور محفوظ علاقہ بنانے کے لئے اہم رکن کی حیثیت رکھتا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا افغانستان میں سیکوریٹی معاملات پر دونوں ممالک کے ساتھ کام کرتا رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.