ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے اگلش ٹیم کا اعلان

جمعرات 20 فروری 2014 16:04

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان کر دیا گیا شارلوٹ ایڈورڈز ٹیم کی قیادت کریں گی۔

(جاری ہے)

پندرہ رکنی اسکواد میں دو اسپنرز ریب یکا اور جوڈی ڈیبیل کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :