بیروت ،دوستانہ فٹبال میچ،لبنان نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

جمعرات 20 فروری 2014 16:04

بیروت(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) بیروت میں ہونے والے دوستانہ فٹبال میچ میں پاکستان کولبنان نے تین ایک سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہاف میں دو گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔

(جاری ہے)

پاکستان کی طرف سے کپتان کلیم اللہ نیگول کر کے خسارا دو ایک کر دیا۔ میزبان تیم نے دوسرے ہاف میں ایک اور گول کر کے تین ایک سے کامیابی حاصل کر لی۔

متعلقہ عنوان :