ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 21فروری ہو گا

جمعرات 20 فروری 2014 13:33

جمیکا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ 21فروری ہو کھیلا جائے گا- ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 21 فروری کو جمیکا میں ہی کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ایک روزہ میچ 23 فروری کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :