انٹرنیشنل ویمن اسکواش چمپین شپ آئندہ ہفتے شروع ہو گی

جمعرات 20 فروری 2014 13:26

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) انٹرنیشنل ویمن اسکواش چمپین شپ آئندہ ہفتے شروع ہورہی ہے ،چھ ممالک کے کھلاڑی پاک سرزمین پر مدمقابل ہونگے ،، جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے چار ہزار ڈالر کا انعام رکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بحریہ ٹاؤن کے وائس چیف ایگزیکٹو کموڈور الیاس ریٹائرڈ نے بتایا کہ چمپین شپ میں چھ ممالک کی خواتین کھلاڑی شریک ہورہی ہیں ٹورنامنٹ 21 فروری سے 24 فروری تک جاری رہیگا اورجیتنے والی کھلاڑیوں کیلئے چارہزارڈالرکی رقم مختص کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :