جلد پتہ چل جائیگا بلاول بھٹو زرداری کے پیچھے کون کی قوتیں کار فرما ہیں ‘ میاں عرفان دولتانہ
جمعرات 20 فروری 2014 13:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے تبدیلی کے نعرے نے بھی ان سے وفا نہیں کی اور اب وہی تبدیلی لانے کے لئے بلاول بھٹو آ رہے ہیں جلدہی پتہ چلے گا کہ ان کے پیچھے کونسی قوتیں کارفرما ہیں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مسترد شدہ لوگ پیپلزپارٹی چلار ہے ہیں اور آصف علی زرداری کا فیصلہ یہ پیپلزپارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔
پیپلزپارٹی کوپنجاب حکومت کے بارے میں تنقید کرنے سے پہلے علم ہونا چاہیے کہ دنیا بھر میں پنجاب حکومت کی شفاف پالیسیوں کی تعریف کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے عہدیداران اپنے عہدے کا لحاظ رکھتے ہوئے پنجاب حکومت کے عوامی فلاحی منصوبوں پر تنقید کی بجائے عالمی اداروں کی رپورٹس ملاحظہ کریں جن میں ورلڈ بنک اور ٹرانسپئرنسی انٹرنیشنل نے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت کا اعتراف کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.