کراچی: ٹرک ندی میں گرنے سے 6افرادجاں بحق

بدھ 19 فروری 2014 20:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19فروری۔2014ء) کراچی لیاری ایکسپریس وے پر منی ٹرک الٹنے کے نتیجے میں 6افرادجاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

سول اسپتال کے سینئرایم ایل اوآفتاب چنڑ نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حادثے میں 3بچے، ایک خاتون اور دو مرد جابں بحق ہوئے ہیں جبکہ دو افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ منی ٹرک براستہ لیاری ایکسپریس وے ماڑی پور جا رہا تھا جو تیز رفتاری کے باعث گارڈن کے قریب حفاظتی دیوار کو توڑتا ہوا لیاری ندی میں جاگرا۔

متعلقہ عنوان :