بلدیاتی اداروں کو سیاسی نہیں انتظامی ہونا چاہئے ، سپریم کورٹ آف پاکستان ،عوامی نمائندوں کا انتخاب ہر شہری کا حق ہے ،جمہوریت آسمان سے نہیں گرتی، اس کا اطلاق نچلی سطح سے ہوتا ہے ، اکرم شیخ ،حلقہ بندی کی ذمے داری الیکشن کمیشن کو دینی ہے تو قانون میں ترمیم کرنا ہو گی ،الیکشن کمیشن کے وکیل کا موقف ،حلقہ بندیوں سے متعلق اٹھارویں ترمیم میں آرٹیکل دو سو بائیس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، لوکل باڈیز سسٹم سیاسی نہیں انتظامی یونٹ ہوگا ، اٹارنی جنرل ، چیئرمین اور میئر کا انتخاب الیکٹورل کالج کے ذریعے ہونا انتظامی نہیں سیاسی یونٹ ہوگا، جسٹس شیخ عظمت سعید
بدھ 19 فروری 2014 19:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 فروری ۔2014ء) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو سیاسی نہیں انتظامی ہونا چاہئے بدھ کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس تصدق جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ۔ الیکشن کمیشن کے وکیل اکرم شیخ نے کہا کہ عوامی نمائندوں کا انتخاب ہر شہری کا حق ہے ،جمہوریت آسمان سے نہیں گرتی، اس کا اطلاق نچلی سطح سے ہوتا ہے۔
اکرم شیخ نے کہا کہ حلقہ بندیوں کے موجودہ قوانین شفاف انتخابات کرانے میں مدد گار نہیں، حلقہ بندی کی ذمے داری الیکشن کمیشن کو دینی ہے تو قانون میں ترمیم کرنا ہو گی جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو سیاسی نہیں انتظامی ہونا چاہئے، آسان کام تو یہ تھا کہ 1974میں حلقہ بندیوں کا قانون بنا، اس میں بلدیاتی انتخابات کی بات بھی شامل کر دی جاتی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.