شمالی وزیرستان ، مقامی طالبان گل بہادر گروپ کے قافلے پر حملہ،8کمانڈر ہلاک،5زخمی
بدھ 19 فروری 2014 19:34
میرانشاہ(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 فروری ۔2014ء) شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی مقامی طالبان گل بہادر گروپ کے 8کمانڈروں کو ہلاک جبکہ5کو شدید زخمی کر دیا ہے ، شمالی وزیرستان میں سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کی شام نامعلوم افراد نے پیرقلی میں مقامی طالبان گل بہادر گروپ کے قافلے پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا ، جس سے قافلے میں سوار 8طالبان کمانڈر جاں بحق جبکہ 5زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ایجنسی ہسپتال میرانشاہ منتقل کر دیا گیا ہے ، مرنے والوں میں حافظ گل بہادر کے چچا زاد بھائی مولوی روٴف اللہ خان بھی شامل ہے ۔
(جاری ہے)
مرنے والوں کی نماز جنازہ کل میرانشاہ میں ادا کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.