لبنان :ایرانی ثقافتی مرکزپر 2خود کش حملے،4افراد ہلاک

بدھ 19 فروری 2014 18:36

بیروت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19فروری۔2014ء) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 2خود کش کار حملے ہوئے ہیں جن میں 4افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق 2خودکش کار حملے ایرانی ثقافتی مرکز پر ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 4افرادہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :