81 فیصد پاکستانیوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کی حمایت کردی ‘گیلپ سروے

بدھ 19 فروری 2014 14:47

81 فیصد پاکستانیوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) 81 فیصد پاکستانیوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کی حمایت کردی گیلپ کے تحت چاروں صوبوں میں سروے کیا گیا۔

(جاری ہے)

لوگوں سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق رائے لی گئی۔ نتائج کے مطابق 51 فیصد افراد نے مکمل حمایت کی۔30 فیصد لوگوں نے مشروط حمایت کا اظہار کیا۔ 11 فیصد افراد نے اس اقدام کی مخالفت کی۔گیلپ سروے کے مطابق آٹھ فیصد افراد نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کی سختی سے مخالفت کی ۔

متعلقہ عنوان :