اداکارہ نادیہ علی کل سے تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی

بدھ 19 فروری 2014 14:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) اداکارہ نادیہ علی کل ( جمعہ ) سے تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نادیہ علی چار روز قبل ہی یورپ میں کا میاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچی ہیں ۔ پروڈیوسر محمد اسحاق نے انہیں اپنے نئے اسٹیج ڈرامے میں کاسٹ کر لیا ہے ۔ نادیہ علی کل ( جمعہ ) سے تماثیل تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :