گریم سوان انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز میں کمنٹری کریں گے
بدھ 19 فروری 2014 13:44
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق شہرہ آفاق سپنر گریم سوان رواں ماہ کے آخر میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان شیڈول ون ڈے سیریز میں کمنٹری کریں گے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 28 فروری سے 13 مارچ تک ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
سوان نے گزشتہ برس دسمبر کے وسط میں آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا تھا۔
سوان نے 60 ٹیسٹ، 79 ایک روزہ اور 39 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں ملک کی نمائندگی کی۔ سوان انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز میں کمنٹری کریں گے، وہ ویون رچرڈز، ٹونی کوزائر، سیمن مان، کیون ہوویلز اور ڈیرک کو جوائن کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.