لاہور، 8 افراد کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج
بدھ 19 فروری 2014 12:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) لاہورکے علاقے جوہرٹاوٴ ن میں 8 افراد کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 8 افراد کے قتل کا مقدمہ مقتولین کے بھائی واجد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ، مقدمے میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
قبل ازیں لاہور کے علاقہ جوہر ٹاوٴن جس میں3 بچوں، 2 خواتین اور3سگے بھائیوں سمیت 8افراد کابہیمانہ قتل ہوا تھا۔
ای ون کے پانچ مرلے گھر کے اس افسوسناک واقعے کی ابتدائی تفتیش کے مطابق زاہد اور شاہد اپنی بیویوں نسیم زاہد ،فرزانہ شاہد ،3 بچوں اور کینسر میں مبتلا بھائی نذیر کے ساتھ اس گھر میں رہائش پذیر تھے۔قتل کرتے ہوئے ہتھوڑے مارے گئے اور گلے کاٹے گئے۔یہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے یا کوئی اور محرکات بھی ہیں،تفتیش جاری ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.